وفا قی پولیس نے سنگین جر ائم میں ملو ث ملزمان کے خلا ف کا میا ب اورمو ثر کا ر وائی کر تے ہو ئے رواں سا ل کے دوران27 اند ھے قتل کے مقدما ت میں ملو ث 40ملزمان کو ٹر یس کر کے گرفتار کر لیا اور ان مقدما ت کی تکمیل تفتیش مکمل کر تے ہو ئے چا لا ن بر وقت مجا ز عدالتو ں میں بھجو ائے ۔ آئی جی اسلام آ باد نے مز ید کہا کہ اسلام آ باد پولیس مقتو لین کے لو احقین کی دادرسی کے لیے تر جیح بنیا د و ں مصروف کا ر ہے اور شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا رہی ہے ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادبنیامین کی خصوصی ہدایت پراسلام آباد کے تمام تھانہ جات اور سی آئی اے پولیس نے رواں سال کے دوران 27 اندھے قتل کے مقدما ت کا سراغ لگا کر ان سنگین وارداتوں میں ملوث 40ملزمان کو گرفتار کیا ہے اور ان مقدما ت کی تکمیل تفتیش مکمل کر کے چالان عدالتوں میں بھجوائے ہیں ۔ اسلام آ باد پولیس کے افسران و جو انو ں نے جد ید تکنیکی بنیا د وں پر تفتیش عمل میں لا تے ان مقدما ت میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی اور ان کے خلاف ٹھوس اور نا قابل تردید شہادتیں اکٹھی کر کے چالان مجا ز عدالتو ں میں بھجوائے۔اسلام آباد پولیس کے افسران کی شب و روز محنت اور اپنے کا م کی لگن نے یہ دونوں امور آسان بنا دیئے اور 2011ء کے ابتدائی 7 ماہ میں اسلام آباد پولیس نے 27 ایسے قاتلوں کا سراغ لگایا جنہیں عرف عام میں اندھا قتل کہا جاتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment