وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں نقب زنی اور چوری کی وارداتوں کے دوران نامعلوم چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات قیمتی گاڑی اور دو موٹر سائیکلوں سے محروم کردیا تھانہ کورال کے علاقہ ترامڑی میں صغیر احمد کے گھر سے قفل شکنی کی واردات کے دوران چوروں نے شبہ گھر آئے عثمان اور بشریٰ پر کیا ہے ادھر تھانہ شہزاد ٹائون کے علاقہ سے ملک عامر حسین کی کرولا گاڑی ایس ایس 089 بہارہ کہو کے علاقہ سے دانش ممتاز کی موٹر سائیکل آر ایل بی 7688 اور کوہسار کے علاقہ سے منیر احمد کی موٹر سائیکل آر آئی کے 1401 نامعلوم چوروں نے چوری کرلی پولیس نے تمام واقعات کی الگ الگ ایف آئی آر درج کرکے ضابطہ کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment