Friday, 5 August 2011

ناز سنیما چوک میں ٹیوٹا ہائی ایس کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

تھانہ وار ث خان کے علاقے ناز سینما چوک میں موٹرسائیکل کو ٹیوٹا ہائی نے کچل ڈالا موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جابحق ہو گیا۔ گزشتہ روز تھانہ وارث خان کے علاقے ناز سینما چوک مری روڈ پر موٹرسائیکل RIM-865پر سوار نوجوان مری روڈ سے گزر رہا تھا جسے تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس نمبر RIM-5689 نے ٹکر ماری جس سے اس کے سر پر اس قدر شدید چوٹ آئی کی دماغ سڑک پر آگرا نوجوان کا تعلق پولیس کے مطابق ڈھوک رتہ راولپنڈی سے بتایا جاتاہے پویس نے ٹیوٹا ہائی ایس قبضے میں لے لی جبکہ ڈرائیور فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا ۔

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | cheap international calls